|
انڈا، روٹی، دہی، پنیر (نظم): پڑھائی صفحہ ۳۱،
خوشخطی: روٹی، شکر، انڈا، کھیر(کاپی کا کام)،
جزم: پڑھائی صفحہ ۳۲، جزم لگائیں: وقت، علم، برف، درد
(کاپی کا کام)، جملے بنائیں: برف، لڑکا، فرض (کاپی کا کام)
|
|
پڑھائی: صفحہ ۳۳، تنوین: پڑھائی صفحہ نمبر ۳۴،
خوشخطی: فوراً، عادتاً، اخلاقاً (کاپی کا کام)
|
|
نون غنہ: پڑھائی صفحہ ۳۵،
جملے بنائیں: گندا، جھنڈا، رنگ (کاپی کا کام)
|
|
سرگرمی صفحہ نمبر (۳۶ ، ۳۷):
جائزہ صفحہ نمبر ۳۸ ، ۳۹ (کتاب کا کام)
|
|
مختلف اشکال: پڑھائی صفحہ نمبر ۴۰،
مشکل الفاظ: چوکور، دائرو، مستطیل، تکون (کاپی کا کام)،
مندرجہ ذیل اشکال سے ملتی جلتی چیزیں:
چوکور، ڈبہ، تکون، سموسہ، دائرہ، گیند، مستطیل - بورڈ
(کاپی کا کام)، ہمارا جماعت میں پائی جانے والی چیزیں:
صفحہ نمبر (۴۱)، سرگرمی کتاب کا کام (زبانی):
صفحہ نمبر (۴۱)
|
|
واؤ لین: پڑھائی صفحہ ۴۲،
مشکل الفاظ: حوض، موزہ، توبہ، اولاد، خوف (کاپی کا کام)،
جملے کتاب کا کام: صفحہ ۴۲،
جملے بنائیں: دولت، حوض، پودا (کاپی کا کام)
|
|
واؤ معروف: پڑھائی صفحہ نمبر ۴۳،
مشکل الفاظ: سورج، چوہا، جوتا، بوٹ، ضرورت (کاپی کا کام)،
ہم آواز الفاظ: (بھوت، تھوت) (اُون، خُون)
(طُور، نُور) (کاپی کا کام)،
س: کیا چیز دن کے وقت آسمان پر چمکتی ہے؟ ج: سورج،
س: ہمیشہ سچ بولنا چاہیے یا جھوٹ؟ ج: سچ (کاپی کا کام)
|
|
واؤ مجہول: پڑھائی صفحہ نمبر ۴۴،
مشکل الفاظ: صوفا، گھوڑا، توری، ہوش، موتی (کاپی کا کام)،
جملے کتاب کا کام،
ہم آواز الفاظ: (تھوڑا، گھوڑا) (بولی، ٹولی)
(زور، شور) (کاپی کا کام)،
س: ٹائیں ٹائیں کونسا پرندہ کرتا ہے؟ ج: طوطا،
س: کوئی سی دو گول چیزوں کے نام لکھیں؟ ج: روٹی، موتی
(کاپی کا کام)
|
|
واؤ معدولہ: پڑھائی صفحہ ۴۵،
خوشخطی: خوش، خواب، خواجہ، خود (کاپی کا کام)،
جملے کتاب کا کام: صفحہ نمبر ۴۵
|
|
سرگرمی صفحہ ۴۶ ، ۴۷ (کتاب کا کام)
|
|
یائے لین: پڑھائی صفحہ نمبر ۴۸،
واحد ، جمع: خیمہ - خیمے ، پیسہ - پیسے ،
کیسا - کیسے ، میلا - میلے (کاپی کا کام)
|
|
یائے معروف: پڑھائی صفحہ نمبر ۴۹،
مشکل الفاظ: جیت، عید، نیلا، دین، جیب (کاپی کا کام)،
نیا لفظ بنائیں: (جیت - گیت) ، (چیل - کیل) ،
(پیر - تیر) ، (نیلا - گیلا) (کاپی کا کام)،
جملے کتاب کا کام: صفحہ نمبر ۴۹
|
|
یائے مجہول: پڑھائی صفحہ نمبر ۵۰،
مشکل الفاظ: کھیت، ریل، لیٹ، بیٹا (کاپی کا کام)،
توڑ - جوڑ: تیز، ریت، بھیڑ، میز (کاپی کا کام)،
جملے کتاب کا کام: صفحہ ۵۰
|
|
سرگرمی صفحہ: ۵۱ ، ۵۲،
جائزہ صفحہ: ۵۳ ، ۵۴ (کتاب کا کام)
|
|
نظم: مچھلی کا بچہ: صفحہ ۵۵ پڑھائی
(شاعر کا نام) (زبانی)،
مشکل الفاظ: مچھلی، پکڑُا، بھیا، کاٹا، پھسلا
(کاپی کا کام)
|
|
بصری الفاظ: یہ، وہ (پڑھائی صفحہ ۵۶)،
سرگرمی صفحہ ۵۷ (کتاب کا کام)
|
|
ہے، ہیں: پڑھائی صفحہ ۵۸،
جملے بنائیں: انڈا، بچہ، بستے، انڈے (کاپی کا کام)
|
|
ہوں: پڑھائی صفحہ ۵۹،
مشکل الفاظ: شوق، پھل، صابن، دھوتا، کھیلتا (کاپی کا کام)،
مضمون (میرا تعارف): میں زینب ہوں / میں چھ سال کی ہوں۔
میں پریپ جماعت میں پڑھتی ہوں۔ مجھے عام پسند ہے۔
میں اللہ سے پیار کرتی ہوں (کاپی کا کام)،
س: آپ کا پسندیدہ کھیل کونسا ہے؟
ج: ہر بچہ اپنی مرضی کا لکھے۔،
سرگرمی کتاب کا کام: صفحہ ۴۰ ، ۴۱
|